Saturday 9 January 2021

پورا ملک بند کر دیا ہے انہوں نے۔۔ مزدوروں کے قتل پہ ہر پاکستانی کا دل سوگوار ہے، جیسے اس سے پہلے 11 ایف سی کے جوانوں کی شہادت پر تھا۔۔۔۔ مگر خود ہزارہ شیعہ رہنما کہہ رہے ہیں کہ ان کا دھرنا ہایجیک ہوچکا ہے۔۔۔ پورے ملک کو بند کر دینا ، یہ تو صاف ملک دشمنی ہے۔۔ کرو پھر۔۔۔۔۔۔! 😡

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1347607689459871746