Showing posts with label Aziz Baloch. Show all posts
Showing posts with label Aziz Baloch. Show all posts

Friday, 8 January 2021

بالکل درست بیان دیا ہے ہے عبد الخالق صاحب نے۔ دھرنا مکمل طور پر غیر ملکی طاقتوں کے ہاتھوں ہائی جیک ہو چکا ہے۔۔ شرمناک مطالبات کیے جا رہے ہیں کہ افغانیوں کو پاسپورٹ دیئے جائیں، قاتلوں اور دہشت گردوں کو رہا کیا جائے اور فوج اور ایف سی کی پوری قیادت کو برطرف کیا جائے۔۔ بے غیرت!

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1347555209464131585

 


 


یہ کوئٹہ کا دھرنا ملک دشمنوں کے ہاتھوں ہائی جیک ہو چکاہے۔ جب یہ خود مان رہے ہیں کہ فوج پولیس اور ایف سی بھی شہید ہو رہی ہے تو پھر اس پی ٹی ایم کے نعرے کا کیا مطلب ہے؟ ہزارہ کے لوگوں کو اپنی صفوں سے ایسے کمینوں کو فورا نکالنا ہوگا۔۔ ورنہ یہ خود اپنے کیس کا نقصان کریں گے

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1347483210993840129


 





ضبطت المخابرات الباكستانية عصابة من الإرهابيين المدعومين من #إيران في #باكستان يحصل هذا عندما يكون لديك دولة ناعمة وحكومة ضعيفة في إسلام أباد، حيث تبدأ كل دولة مجاورة في التعامل معك كدولة لا شأن لها، وتشن حروبها على أرضك. #الهند ، #أفغانستان ، إيران

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1347284127079399424