Tuesday 26 January 2021

پاکستان میں ہر سال لاکھوں لوگ ہیپاٹائٹس، ملیریا، ٹائیفائیڈ، تپ دق ڈینگی، کالرا اور سرطان سے بھی مر جاتے ہیں۔ سب کی ویکسین لگوا لیتے ہیں‌ ۔۔ 🥴😁 سوال یہ ہے کہ ہمیں ویکسین کی ضرورت بھی ہے کہ نہیں؟ اور اس سے بڑا سوال یہ ہے کہ یہ ویکسین ہے بھی کہ نہیں؟ جبکہ معلوم ہے کہ یہ خطرناک ہے۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1353868755584098309