Tuesday 26 January 2021

Lockdown made India's Billionaires 35% Richer۔۔ کرونا اور اس کے لاک ڈاون سے پوری دنیا کے ارب پتی، کھرب پتی بن گئے۔۔ یہ بیماری دنیا کے امیروں کے لیے بہترین کاروبار ہے اسی لیے اس کو کھینچ کر لمبا کیا جا رہا ہے۔۔۔ لاک ڈاؤن کے نتیجے میں دولت نچلے طبقوں سے اوپر کی جانب منتقل ہوئی۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1353598310221828096