Monday 11 January 2021

یہ اپنے خیال میں غزوہ ہند کا مذاق اڑا رہے ہیں۔۔۔ مگر ساتھ ساتھ یہ بھی تسلیم کر رہے ہیں کہ پاکستان میں غزوہ ہند کی اذان دینے والا زیدحامد ہی ہے۔۔ الحمدللہ۔۔ جب سچ مچ بھارت پوری قوت کے ساتھ حملہ آور ہوگا‌ تو ان جاہلوں کی چیخیں سننے والی ہوں‌گی۔ غزوہ ہند تو شروع ہو چکا ہے!

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1348291709587881988