Monday 11 January 2021

نہ حکومت وقت اور فوج نے قوم کو تیار کیا، نہ افراد نے اپنی ذمہ داری سمجھتے ہوئے انفرادی طور پر اپنی اور اپنے خاندان والوں کی تربیت کی۔۔۔ اللہ جھٹکے دے دے کر ہوش میں لانے کی کوشش کر رہا ہے مگر مجال ہے کہ یہ ڈھیٹ اور بے شرم قوم کچھ سمجھ جائے۔۔ حالانکہ جانتے ہیں کی آزمائش سر پر ہے۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1348575975773237248