Monday 18 January 2021

دنیا میں ہمیشہ آپ کو دو طرح کے لوگ ملیں گے گے۔۔ ایک وہ جو زندگی کو سنجیدگی سے لیتے ہیں اور دوسرے وہ جو ان سنجیدہ لوگوں کا مذاق اڑاتے ہیں۔۔ اور زندگی کے مشاہدے پھر ہمیں یہ بھی بتاتے ہیں کہ آخر میں کامیاب وہی ہوتے ہیں جو مشکل حالات کے لیے سنجیدگی سے تیاری کرتے ہیں۔ باقی روتے ہیں۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1348934994685784065