Sunday 28 February 2021

پاکستان کا المیہ بھی یہی ہے۔ جب آپ کی اپنی صفوں کے اندر ہی غدار موجود ہوں تو کوئی دفاعی نظام اور کوئی عسکری حکمت عملی ملک کو نہیں بچا سکتی۔۔ پاکستان میں آج تک کسی غدار کو سزا ہی نہیں دی گئی، بلکہ طاقتور عہدے دیے جاتے ہیں۔ یہاں پر ریاست کے تمام ادارے ناکام ہوئے ہیں۔ خطرناک بات ہے

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1365929438043639809