Sunday 14 February 2021

سماجی فاصلوں کی شرائط اور سختی صرف مساجد، چھوٹے کاروبار اور سکولوں کے لیے ہیں ۔۔ جہاں دین تباہ کرنا ہو، مسلمانوں کی معیشت خراب کرنی ہو، بچوں کا مستقبل بگاڑنا ہو۔۔۔ وہاں سماجی فاصلوں کی سختی کریں۔ باقی سارے ہجوم حلال ہیں۔ 😡 پوری قوم کا مذاق بنایا ہوا بے غیرتوں نے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1360729675375534082