Sunday 14 February 2021

آپ لوگوں کو، حکومت وقت کو، مسلح افواج کو۔۔ کرونا کی آڑ میں چھپی ہوئی پوری عالمی سازش کے بارے میں بہت اچھی طرح بتا دیا ہے۔۔ چھٹی نسل کی جنگ، عالمی ریسیٹ، دنیا کی معیشت کو تباہ کرنا، دنیا کی آبادی کو کم کرنا، خوراک کے ذخائر پر قبضہ کرنا اور قحط اور جنگیں برپا کرنا۔ اب آپکا نصیب!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1360716521530658823