Wednesday 10 February 2021

تین روز قبل، اپنے یوٹیوب چینل پر پاکستان کے سیاسی نظام کی غلاظت اور اس کو مکمل تبدیل کرنے پر جو رائے ہم نے دی تھی اس کو ایک مرتبہ پھر دیکھ لیں۔ سینیٹ کا الیکشن ہو یا قومی اسمبلی کا، سب کچھ آئین کی خلاف ورزی اور ملک اور قوم کے ساتھ خیانت ہے۔ پھر آئین توڑنے کا الزام فوج پر کیوں؟

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1359268610733182980