Tuesday 2 February 2021

ہمارے ملک کا سب سے قیمتی اثاثہ ہمارے حکمران اور سیاستدان ہیں جو ہر وقت ملک اور قوم کی فکر میں گھلے جاتے ہیں۔۔ ان کی حفاظت سب سے زیادہ ضروری ہے۔۔ لہذا میں مطالبہ کرتا ہوں کہ سب سے پہلے ویکسین انہی کو لگائی جائے۔۔ ویسے اگر یہ مر گئے، تو قوم بچ جائے گی۔۔ اگر یہ بچ گیے تو لکھ لعنت!

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1356494214188703745