Tuesday 2 March 2021

اگر آپ نے کبھی اپنی گھر والی کو تحفہ دینا ہو تو بس دے دیں۔ ان سے پوچھیں نہیں کہ آپ کو کیا تحفہ چاہیے، ورنہ مسئلہ ہو جائے گا۔ میں نے کہیں ایک دن گھر والی سے پوچھ لیا کہ آپ کو کیا تحفہ چاہیے۔۔ فوراً بولیں، مجھے ٹانگہ چاہیے، میں نے گھوڑا چلانا ہے۔۔ 😳 🤣

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1366487769384640514