Tuesday 2 March 2021

آپ نوجوانوں سے میں کہوں گا کہ ہنر سیکھیں۔۔ پرانی ڈگریاں اب کام نہیں آئیں گی۔ انھوں نے موجودہ تعلیمی نظام کو بالکل تباہ کر دینا ہے۔ نئے عالمی نظام میں نوکریاں بھی نہیں ہوگی۔ رزق کمانے کے لئے یا تجارت کریں یا کوئی ہنر سیکھیں یا ذراعت۔ ڈگریوں اور نوکریوں کے آسرے پر مت رہیں۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1366656977074544642