Saturday 24 April 2021

اگر آپ ٹھنڈے دل سے ان اعدادو شمار کو دیکھیں تو اللہ کے فضل سے پریشان ہونے کی بات نہیں ہے۔۔ پاکستان میں ہر سال 16 لاکھ لوگ مختلف بیماریوں سے مرتے ہیں۔ کرونا سے صرف سولہ ہزار اموات ہیں، اکثر جعلی! اس سے زیادہ لوگ تو موٹر سائیکل کے حادثات میں مر جاتے ہیں۔ خیرا ان شا اللہ

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1385734105439117314