Wednesday 14 April 2021

لبیک والے ذرا اس ہندو کی ویڈیو سن لیں۔۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ ان کی صفوں میں میں ٹی ٹی پی کے خوارج کی طرح غدار داخل ہو چکے ہوں؟ آج آج ٹی-ٹی-پی کے خوارج نے بھی لبیک کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے، اور پاکستان کی پولیس اور فوج پر حملہ کرنے کو کہا ہے۔۔۔ لبیک والو ہوش میں آؤ!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1382407408320909322