Wednesday 14 April 2021

وجہ کچھ بھی ہو، پوری دنیا میں حکومتیں اپنے ہی ملکوں میں فسادات بھڑکا رہی ہیں۔۔ چاہے لاک ڈاؤن کا بہانہ ہو، ویکسین لگانی ہو، سیاسی یا مذہبی اشتعال انگیزی ہو۔۔۔ مقامی جماعتوں اور گروہوں کو بھڑکا کر فساد کروانا نئے عالمی نظام کا حصہ ہے۔۔ امریکہ اور یورپ میں بھی فسادات ہو رہے ہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1382432055737397249