Monday 5 April 2021

اس سے زیادہ آسان الفاظ میں میں اس بھیانک عالمی سازش کو بیان نہیں کیا جا سکتا تھا۔۔۔ پھربھی ایسے ہیں جو اس کو سازش ماننے پر تیار ہی نہیں۔۔ آپ لوگوں کو صرف نصیحت کرسکتے ہیں ہدایت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔۔ جب اتنا خوفناک مال بنایا جا رہا ہو، پھر اس ڈرامے کو جاری رکھنا ضروری ہوتا ہے ۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1379217894450532354