Monday 5 April 2021

استغفراللہ، وہ کیا منظر ہوگا جب پاکستان میں لاکھوں لوگ بھوک اور غربت سے مر رہے ہوں گے، پوری دنیا میں نفسیاتی مریض تباہی مچا رہے ہونگے، تعلیمی نظام تباہ ہو چکا ہو گا، درمیان اور نچلے درجے کی تجارت ختم ہوچکی ہوگی۔۔۔۔ اور حکومت خوشیاں منائے گی کہ اس نے آپ کو ایک فرضی زکام سے بچا لیا

https://twitter.com/BTPakistan/status/1379146185206853634