Monday 26 April 2021

جنرل باجوہ تصدیق کر چکے ہیں کہ بھارت کے ساتھ پس پشت سنجیدہ مذاکرات ہورہے ہیں۔۔۔۔۔اور یہ ملتانی پیر ۔۔۔۔ 😡 قوم سے چھپا کر خفیہ مذاکرات کیوں؟ صاف بات بتائیں کیا کر رہے ہیں۔ مجھے پاکستان کے لیے شدید خطرہ محسوس ہو رہا ہے۔۔۔۔ اللہ سیدی رسول اللہ کے صدقے اس پاک سرزمین کی حفاظت فرماے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1386763261635350532