Monday 26 April 2021

فوج اور حکومت نے فیصلہ تو کر لیا ہے کہ بھارت کے ساتھ کشمیر پر مذاکرات کیے جائیں گے۔۔۔مگر یہ میری ذمہ داری ہے کہ حکومت اور قوم کو آگاہ کردوں کہ بھارت کی جانب سے یہ ایک ناپاک شرارت اور چال ہے، جب کہ وہ ایک بھرپور جنگ کی تیاری کر رہا ہے۔ ہم مطمئن ہوکر بے خبری میں مارے جائیں گے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1386798222409191427