Monday 10 May 2021

آمین یا رب العالمین! پاکستان کو ایسے شیر دلیر حکمران عطا فرما جو سیدی رسول اللہ کے دین کے محافظ ہوں، امت کی آبرو کے محافظ ہوں، غیرت مند دلیر اور مجاہد ہوں۔۔ کشمیر اور القدس شریف کو آزاد کروائیں۔۔۔اور اس پاک سرزمین کو کو مدینہ ثانی کے طرز پر آباد کریں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1391461245530910726