Monday 10 May 2021

پچھلے 14 مہینوں میں پاکستان میں تقریبا 22 لاکھ لوگوں کا انتقال ہوا مختلف بیماریوں سے۔۔ اسی عرصے میں جعلی سرکاری اعداد و شمار کے مطابق بھی کرونا سے مرنے والوں کی تعداد صرف اٹھارہ ہزار ہے۔۔۔ 22 لاکھ لوگوں کے مرنے کا آپ کو پتہ بھی نہیں چلا۔۔۔ یہ کمال ہے میڈیا دہشتگردی کا۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1391647127634386947