Saturday 17 April 2021

گھر والی پوچھنے لگیں۔۔ سنیے، یہ عرب جو ہوتے ہیں یہ قبیلوں میں تقسیم ہوتے ہیں۔۔۔ بنی ہاشم، بنی عباس، بنی نجار ۔۔۔۔ اور جو ازبک لوگ ہیں وہ بھی قبیلوں میں رہتے ہیں۔۔ آپ کے خیال میں ہمارا کیا قبیلہ ہوگا؟ میں نے جواب دیا۔۔۔ " آپ کا قبیلہ "بنی ریبٹ" ہے۔۔۔ bunny rabbit 🥴 🤣🤣

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1383459995950358530