Monday 17 May 2021

پاکستانی قوم اور حکمران اور فوج بہت غور سے اس وڈیو کو دیکھ لیں۔۔ سیدی رسول اللہ کی امت کو اس طرح کفار کے رحم و کرم پر چھوڑنے والی قوم اللہ کے غیظ اور غضب میں گرفتار ہوتی ہے۔۔۔پاکستانی قوم اللہ سے ڈرے جب اس کے بچوں کو مکافات عمل میں اس طرح خوف اور دہشت میں زندگی گزارنی پڑے گی۔ 😰😡

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1394031161723215874