Monday 17 May 2021

کویتی عالم دین عثمان خمیس صاحب۔۔۔تمام دنیا کے مسلمان حکمرانوں کو سیدی رسول اللہ کا واسطہ دے کر شرم دلا رہے ہیں کہ یہ مسئلہ حماس اور اسرائیل کا نہیں سیدی رسول اللہ کے دین کی آبرو، بیت المقدس شریف اور مسجد اقصیٰ کا ہے۔۔ کہاں ہیں مولانا طارق جمیل؟ مفتی منیب؟ پاکستان کے دیگر علماء؟

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1394053700377796612