Monday 24 May 2021

کیا یہ حیرت انگیز بات نہیں ہے کہ یہودیوں اور فلسطینیوں کے درمیان بارہ روزہ جنگ میں کہ جہاں ہر کوئی ایک دوسرے سے گتھم گتھا تھا، کرونا کا ایک کیس بھی رپورٹ نہیں ہوا اور نہ ہی کوئی شخص اس زکام سے مرا۔ کرونا بھی زیر زمین بنکر میں چھپا ہوا تھا۔ اب تو یہ پورا اسرائیل کھولنے جا رہے ہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1396589746160291843