Monday 24 May 2021

یہ سب کچھ دیکھ کر بھی جو یہ کہے کہ ہم فلسطین کی کیسے مدد کریں اور کیوں مدد کریں تو پھر اللہ ایسے ظالموں پر پتھروں کی بارش کیوں نہ کرے؟ جو اختیار اقتدار اور طاقت رکھتے ہوئے سیدی رسول اللہ کی امت کو ایسے مرنے دیں پھر ان ظالموں کو اللہ تعالیٰ ذلیل و رسوا کرے۔۔ ان پر اخ تھو۔۔!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1396549492065898497