Wednesday 19 May 2021

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا تازہ بیان ! ہم سلامتی کونسل میں جمعرات کو فلسطین کی آواز بلند کریں گے ۔ ابھی تک کے تمام حالات میں سعودی عرب کا کردار قابلِ ذکر اور تعریف ہے ۔ اسرائیل اگر کسی کی سنے گا تو صرف امریکہ کی سنے گا ۔ 🤷‍♂️🤦‍♂️

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1394895087000297474