Thursday 17 June 2021

آج کل کے حالات سے مایوس مت ہو۔۔۔ اللہ بہت جلد تم کو آگ اور خون کے دریا سے گزار کر عزت اور فتح نصیب کرے گا۔۔۔ پاکستان کی مسلح افواج اور پوری قوم آزمائی جائے گی۔۔صرف غیرت مند شیر اور دلیر ر باقی رہیں گے۔۔۔ اس دن دشمنوں کے لیے ذلت و رسوائی ہوگی۔ تیار رہو! تیار ہو؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1405500916959268864