Thursday 10 June 2021

حکومت پاکستان نے حکم جاری کیا ہے کہ تمام لوگ گلے میں رسی ڈال کر پنکھوں سے لٹک جائیں۔۔۔ جو نہیں لٹکے گا اس کی تنخواہ بند کر دی جائے گی، شناختی کارڈ بلاک کردیے جایں گے ۔ لہذا، شاباش جلدی جلدی پنکھوں سے لٹکیں! زید حامد کی نہ سنیں، وہ تو پاگل ہے، سازشی تھیوری والا ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1403060007592247301