Wednesday 30 June 2021

روسیوں نے اس کے کپڑے پھاڑ دیے۔۔ اگر ہمارے والوں میں تھوڑی سی بھی عقل ہو تو روسیوں کی بات پر غور کریں گے۔۔۔ وہ کافر سہی لیکن آزاد لوگ ہیں۔۔ ہم مسلمان ہو کر بھی ذہنی اور نظریاتی طور پر غلام۔۔۔ مجھے بے شک گالیاں دو لیکن میں بات دلیل سے کر رہا ہوں۔۔میری دلیل کے مقابلے میں دلیل لاؤ۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1389636904962904067