Wednesday 30 June 2021

جو مسلمان موت سے اتنے خوفزدہ ہوں، اللہ کیوں ان کی دعائیں قبول کرے اور ان پر اپنا کرم اور فضل نازل فرمائے؟ صاف نظر آ رہا ہے ہے کہ مسئلہ بیماری نہیں بلکہ مسلمان ملت کو اپنے دین سے دور کرنا اور حج و عمرے سے روکنا ہے۔۔ کوئی ایک مسلمان ملک بھی اس پر احتجاج نہیں کر رہا۔۔ بیغیرت!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1410258388722847746