Tuesday 29 June 2021

بھارت نے دو لاکھ فوج لداخ میں گلگت بلتستان کے سامنے لا کر کھڑی کر دی ہے۔۔ دھوکہ دینے کے لئے وہ کہتے ہیں کہ یہ چین کے خلاف تیاری ہے۔۔۔ راجستھان کے ریگستانوں سے لے کر گلگت بلتستان تک خوفناک جنگی تیاریاں ہماری سرحد کے نزدیک ہو رہی ہیں۔۔ پاکستانی قوم کو اندازہ ہی نہیں ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1409967082607874048