Monday 12 July 2021

اگر حکومت وقت پاگلوں کی طرح ملک اور قوم کو تباہ کرنے کے بجائے اگر اس بیماری کو عام بیماریوں کی طرح ہی سمجھے تو پورے ملک میں سکون آجائے۔۔ صحت مند لوگوں کو زبردستی بیمار نہ سمجھیں۔ یہ عام قابل علاج بیماری ہے جس میں 99.99 فیصد لوگ ٹھیک ہو جاتے ہیں۔ دنیا کے کئی ملک اب یہی کر رہے ہیں

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1414579256932421635