Monday 12 July 2021

جنوبی افریقہ کے شہروں میں پرتشدد ہنگامے اور فساد پھیل گیا ہے۔۔۔ لوک ڈاون سے تنگ آئے ہوئے لوگ۔۔معاشی طور پر تباہ حال،غصے سے بھرے ہوئے۔۔۔۔معمولی سی ایک چنگاری پر سب کچھ پھٹ گیا۔۔۔ دنیا کے ہر ملک میں انہوں نے یہی فساد کروانا ہے۔۔۔ پاکستان حکومت بھی یہی پاگل پن کر رہی ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1414567409269329925