Thursday 22 July 2021

جس طرح ہے ایک فرد کا صدقہ کرنا اللہ کو راضی کرتا ہے، اسی طرح جب ایک قوم صدقہ کرتی ہے تو اللہ اس پر سے غربت، خوف اور مصیبتیں کم کرتا ہے۔۔ ہم پاکستانیوں کو مسلمان دنیا کے لیے ریاست کے طور پر صدقات کرنے چاہیے۔۔ یقین کریں پاکستان کا رزق بڑھ جائے گا۔ خوشحالی آئے گی۔۔کر کے دیکھیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1418113981521268737