Saturday 31 July 2021

اللہ آپ سب کو خوش رکھے جنہوں نے اس مشن کو جاری رکھنے کے لئے ہمیں وسائل بھیجے۔۔ اب اللہ کے فضل سے ہمارا یہ مہینہ گزر جائے گا۔۔۔ آپ کا اجر صرف اللہ کے ذمے ہے۔۔ یہ اللہ کا احسان ہے آپ پر کہ آپ کو اجازت دی کہ اس مقدس ڈیوٹی کو جاری رکھنے میں اپنا حصہ ڈال سکیں۔ جزاکم اللہ خیرا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1421571190854987781