Saturday 31 July 2021

اس طرح کرونا کو بنیاد بنا کر آپ لاک ڈاؤن کرتے ہیں، اس سے پورے معاشرے کی معیشت تباہ و برباد ہوتی ہے، لاکھوں کروڑوں لوگ بے روزگار ہوتے ہیں، گھروں کے کرائے اور قسطیں نہیں دے سکتے، اور پھر اپنے ہی ملک میں گھروں سے نکالے جاتے ہیں اور مہاجر ہو جاتے ہیں۔

https://www.aljazeera.com/news/2021/7/31/millions-across-us-at-risk-of-eviction-as-covid-surges