Wednesday 21 July 2021

قربانی کا مفہوم بھی جانتے ہو؟ کیپٹن اسفند یار شہید اور کیپٹن باسط شہید کے والدوں سے پوچھو۔۔۔ ان پاک فوج کے شہدا کے یتیم بچوں سے پوچھو۔۔ یہ تمہیں بتائیں گے کہ اللہ کی راہ میں بیٹے اور باپ قربان کرنے کا کیا مطلب ہے۔۔ یہ ہے قربانی۔ اللہ کے دین کے لیے اتنی بڑی قربانی کے لیے تیار ہو؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1417654781523468289