Saturday 17 July 2021

ہم نے پہلے بھی اسرائیل کو مارا ہے اور اب بھی مار سکتے ہیں۔۔۔ فرق صرف اتنا ہے کہ پہلے ہمارے پاس غیرت مند قیادت تھی۔ مسجد اقصی سرخ لکیر ہے جو کسی صورت میں یہودیوں کو پار کرنے نہیں دی جا سکتی۔ ہم بہت کچھ کر سکتے ہیں اگر کرنا چاہیں تو۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=DI4DTVtF4LI

 


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1391849690644287494