Friday 20 August 2021

يہ بات اس نے 20 سال میں ایک بار بھی کارزی، اشرف غنی اور صالح کو کیوں نہیں کی کہ طالبان کے ساتھ مل کر حکومت بنائیں ؟ یہ ہمیں طالبان کے ہاتھوں بھی ذلیل کروائے گا۔۔۔یہ ہوتا کون ہے طالبان کو یہ مشورہ دینے والا؟ وزیراعظم عمران خان صاحب۔۔۔۔۔کہاں ہیں آپ؟

https://www.express.pk/story/2215041/1/

 


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1428644592442806279