Monday 9 August 2021

یہ کلپ تقریبا بارہ برس قبل ریکارڈ کیا گیا تھا۔۔۔۔جب پاکستان اپنی بقا کی حساس ترین جنگ لڑ رہا تھا۔۔۔اور ہم ابلاغی جنگ کا محاذ سنبھالے ہوئے تھے۔۔۔۔ اس وقت کو یاد کرکے آج بھی آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں۔۔۔کیسے کیسے قیمتی بیٹے ہم نے قربان کیے اس پاک سرزمین کی حفاظت کے لیے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1424740109161750529