Monday 23 August 2021

بہت سارے پاکستانی میری شدید مخالفت کرتے ہیں۔۔دشمنوں سے زیادہ میری مخالفت پاکستان کے اندر سے ہوتی ہے۔۔پاکستانی میڈیا نے بھی مجھے بین کیا ہوا ہے۔۔وہی کام جو بھارتی حکومت کر رہی ہے۔ ذرا سوچیں کہ کیوں بھارتی حکومت میرے ایک اکاؤنٹ سے اتنی خوفزدہ ہے کہ اس کو بھارت میں بند کیا ہوا ہے؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1429770058218233856