Tuesday 17 August 2021

یہ قدیم اور تاریخی ویڈیو جنرل ضیاءالحق کی شہادت کے وقت کی ہے۔۔ پورے افغانستان کے اندر مجاہد ین اور عوام مل کر تعزیت اور فاتحہ کے اجتماعات منعقد کر رہے تھے۔۔۔اس قدر شدید محبت تھی افغانستان کے لوگوں کو پاکستانی سربراہ سے۔۔ یہ آج عمران خان اور پاکستانی قیادت کے لیے گہرا پیغام ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1427558769576353793