Thursday 2 September 2021

آج دل بہت زیادہ دکھی ہے ۔کچھ بھی ٹویٹ کرنے کا دل نہیں چاہ رہا۔۔ اس تصویر نے تو رلا ہی دیا۔۔ ہمارا بزرگ مجاہد اپنے آخری سفر پر بھی سبز ہلالی پرچم کو اوڑھے ہوے تھا۔۔ کشمیر میں اب اور کوئی پرچم لہرایا نہیں جائے گا۔۔۔ کوئی بھارتی قبضہ، کوئی خود مختار کشمیر نہیں چلے گا۔۔۔ انشاءاللہ!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1433460665784672256