Thursday 2 September 2021

اپنے شہیدوں کے ساتھ خیانت نہ کرنا۔۔۔ ہم نے لاکھوں شہید دیے ہیں اس پاک سر زمین کو بنانے کے لئے اور مزید لاکھوں اس کو بچانے کے لیے۔۔۔اور مزید لاکھوں دینے پڑیں گے اس کی تکمیل کے لئے۔۔۔ آزادی کی جڑوں میں شہیدوں کا خون ہوتا ہے۔ اس درخت کی آبیاری بزدلوں اور بے غیرتوں کا کام نہیں ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1433517983897374723