Friday 24 September 2021

ابھی تھوڑی دیر پہلے جنرل اشفاق ندیم کا جنازہ سے واپس آیا ہوں۔۔۔ اس بہادر جرنیل کی آخری خواہش یہ تھی کہ مشرقی پاکستان کا انتقام لے سکتا۔ اب یہ ذمہ داری موجودہ‌قیادت کی ہے۔ کل تک بالکل ٹھیک تھے آج اچانک دل کا دورہ پڑ گیا۔۔۔۔یہ مجھے ٹیکے کا اثر لگتا ہے۔۔ بہت زیادہ خبریں آ رہی ہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1441411277088116745