Sunday 17 October 2021

پاکستان کی حکومت میڈیا اور اشرافیہ کو اس بات کا کوئی احساس نہیں ہے کہ دنیا میں کیا قیامت برپا ہو رہی ہے۔۔۔۔۔کل رات جو ویڈیو میں نے یہاں اپلوڈ کی ہے اس میں اس کی ساری تفصیل بیان کی ہے۔ یہ سارا فساد کرونا کے سے شروع ہوا۔۔آپ کو بتا دیا تھا کہ بات یہاں تک پہنچے گی۔۔آپ ضد کرتے رہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1449711269225893891