Thursday 11 November 2021

بابا جی کہتے ہیں کہ پتر، ایمان کے بعد چار چیزیں اگر مرد کے پاس ہوں تو وہ سر اٹھا کر بادشاہوں کی زندگی گزارتا ہے۔۔ گھر میں محبت کرنے والی عورت۔۔ سفر کے لیے اعتبار والی سواری۔۔ جانثار دوستوں کی رفاقت۔۔ اور ہاتھ میں تگڑی سی رائفل۔۔۔ 😁

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1458702639152123908